Duration 2:19

My company is now offering Bootcamps

42 watched
0
3
Published 2 Aug 2023

میں پچھلے 8 سال سے آئی ٹی کے سٹوڈنٹس اور نئے آنے والوں کو اپنی آئی ٹی کمپنی میں انٹرن شپس دے کر ان کی مدد کرتا رہا ہوں تاکہ انکا ذریعہ آمدنی پیدا ہو۔ ۔ ۔ لیکن انڑن شپ کی سیٹیں ہمیشہ محدود ہوتی ہیں۔ ۔ ۔ اس لیے میں چاہتا تھا کہ اس سسٹم کو بڑھایا جا ئے تا کہ اس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو۔ ۔ ۔ چند مہینے پہلے مجھے امریکہ کے ایک ممتاز کاروباری شخصیت اور ارب پتی مسٹر گرانٹ کارڈون کے ساتھ ایک پراجیکٹ پر کام کرنے کا موقع ملا۔ ۔ ۔ میری کمپنی جب انکے ساتھ کام کر رہی تھی تو مجھے نظر آیا کہ BOOTCAMPS کتنے کمال کی چیز ہیں اور اس کا کتنا فائدہ ہے۔ اور اس سے کسی کو بھی ٹریننگ لینے میں کتنی آسانی ہوتی ہے۔ ۔ ۔ اس لیے میں نے بھی اپنی کمپنی کی طرف سے مندرجہ زیل اسکلز میں BOOTCAMPS شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ۔ ۔ Programming Sales Marketing Business Communications ۔ ۔ ان BOOTCAMPS کو جوائن کر کے جو آپ سرٹیفیکیشن لیں گے اس کے بعد نہ صرف آپ کو میری کمپنی میں جاب کرنے کا موقع مل سکے گا بلکہ آپ ہمارے فری لانسنگ نیٹورک vLancer by VOZAX پر بھی اکاونٹ حاصل کر سکیں گے اور دنیا میں کہیں سے بھی بیٹھ کر کام کر کے پیسے کما سکیں گے۔ ۔ ۔ اس کے علاوہ مارکیٹ اور فری لانسنگ سایئٹس پر بھی آپ کو بے انتہا فائدہ ہو گا۔ ۔ ۔ اگر آپ تیار ہیں تو ابھی اس لنک پر جا کر مزید تفصیلات جانیں اور اپنے آپ کو BOOTCAMPS کے لیے رجسٹر کریں۔ ۔ ۔ https://vozax.com/bootcamps/

Category

Show more

Comments - 1