Duration 5100

ان پڑھ بوڑھی عورت پورے سسٹم کے منہ پر طمانچہ رسید کر دیا۔ | wakeel | DC Việt Nam

36 watched
0
3
Published 2 Aug 2023

ان پڑھ بوڑھی عورت پورے سسٹم کے منہ پر طمانچہ رسید کر دیا۔ unparh borhi aurat ne porey system ke munh par tamacha rseed kia. وڈیو میں دیکھائی جانے والی یہ تحریر فرضی بھی ہوسکتی ہے اور حقیقت سے بھی جڑی ہوسکتی ہے البتہ یہ ایسا موضوع ہے کہ جس کا ہمارے موجودہ اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران بالا جو اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود معاشرے کے ستائے نابلد سائل کم پڑھے لکھے جو انصاف کے قانون سے ناواقف ہوتے ہیں جب وہ اپنی درخواست پیش کرتے ہیں تو مقابل اس کی جب بات کو نہ سمجھے تو اسکو کہا جاتا ہے کہ مجھ سے بات کرنے کیلئے آپ ایک وکیل سے مدد لیں وہ مجھے آپکی بات سمجھائے سوچنے کی بات ہے کہ آپ کس لیے بیٹھے ہیں آپکی تعلیم کا عوام کو کیا فائدہ ملا حالانکہ جس سائل کی اپکو سمجھ نہیں آرہی آپ اپنے لیے ایک مترجم کا بندو بست کریں . Seen in the video This writing may be fictitious or may be related to reality, however, it is a subject that our current high-ranking officers who are highly educated but ill-educated and ignorant of the law of justice. Sometimes, when they present their application, when they do not understand, they are told to take the help of a lawyer to talk to me. What is the benefit of your education to the public even though you don't understand the question, you should hire a translator for yourself.

Category

Show more

Comments - 0