Duration 2:15

Maulana Asad Mehmood Reply to PTI Ali Amin Gandapur 29-06-2020

397 449 watched
0
5.7 K
Published 29 Jun 2020

پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان اس ملک کے معاشی ، جمہوری اور خارجہ پالیسی کے قاتل ہیں ، اس کے ہاتھ کشمیریوں کے جذبات کے خون سے رنگے ہیں ، ہم تمہارے آقا امریکہ سے نہیں دبے تو علی امین گنڈا پور جیسے کردار ہمیں کیا دبا سکیں گے ، لمبے بال اور بڑی مونچھوں سے کوئی بہادر نہیں بن سکتا۔۔!! مولانا اسعد محمود کا قومی اسمبلی میں خطاب مکمل خطاب کے لئے لنک پر کلک کیجئے ۔۔۔⬇️ /watch/ECHyYZru2q4uy

Category

Show more

Comments - 655