Duration 9:34

Obaidullah Aleem, Ghulam Ali. Best Ghazal کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں Việt Nam

1 591 watched
0
141
Published 28 Mar 2021

کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں پھر خواب اگر ہو جاو تو کیا کوئی رنگ تو دو میرے چہرے کو پھر زخم اگر مہکاو تو کیا جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحب تم باد_ صبا کہلاو تو کیا اک آئینہ تھا سو ٹوٹ گیا اب خود سے اگر شرماو تو کیا دنیا بھی وہی اور تم بھی وہی پھر تم سے آس لگاو تو کیا میں تنہا تھا میں تنہا ہوں تم آئو تو کیا نہ آئو کیا جب دیکھنے والا کوئی نہیں بجھ جائو تو کیا گہنائو تو کیا اک وہم ہے یہ دنیا اس میں کچھ کھوئو تو کیا اور پائو تو کیا ہے یوں بھی زیاں اور یوں بھی زیاں جی جائو تو کیا مر جائو تو کیا عبیداللہ علیم M. Inayat, Irfan Butt #ObaidullahAleem #GhulamAli #KuchDinTouBaso #BestGhazal #BestPoetry #ShadesOfPoetry

Category

Show more

Comments - 212